پنجاب:پولیس کی پرانی وردی بحال کرنیکا فیصلہ، آئی جی سے رپورٹ طلب
خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے پنجاب پولیس کی پرانی وردی بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلہ میں آئی جی پنجاب (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)
نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع کے ضَلعی پولیس افسران اور 9 ڈویثرن کے پولیس آفسران سے رائے طلب کر لی ہے جس کے بعد حکومت کو باقعدہ رپورٹ بھجوائی جائے گی۔