ریسکیو1122میں نئی بھرتیوں کافیصلہ، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

ریسکیو1122میں نئی بھرتیوں کافیصلہ، سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں خالی اسامیوں اور ضرورت کے مطابق ریسکیو1122 میں نئی بھرتیوں کی اجازت کے لیے سمری وزیر اعلیٰ پنجاب کو بھجوا دی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر