بے گھرکو سر ڈھانپنے کیلئے چھت مہیا کرنا ہم سب کا فرض اولین ہے،ملک امانت علی

    بے گھرکو سر ڈھانپنے کیلئے چھت مہیا کرنا ہم سب کا فرض اولین ہے،ملک امانت ...

  



لاہور (سٹی رپورٹر)معاون خصوصی برائے تاجران سینٹرل پنجاب ملک امانت علی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان احساس پروگرام کے تحت مختلف شہروں میں لنگر خانوں کے آغاز پر حکومت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بنیادی انسانی اخلاقی تناظر میں بھوکے کو کھلانا، بے لباس کو لباس دینا اور بے گھرکو سر ڈھانپنے کیلئے چھت مہیا کرنا ہم سب کا فرض اولین ہے۔

، اپنے ایک بیان میں ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت غریب عوام کی فلاح اور آسانیاں پیدا کرنے کیلئے غیر معمولی اقدامات کررہی ہے جس کے ثمرات عوام تک پہنچ رہے ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 4