تلاش گمشدہ

  تلاش گمشدہ

  



مانگا منڈی(نمائندہ خصوصی) محمد سلطان ولد اکبر علی عمر 69 سال11جنوری کو تقریباً 10 بجے سے گھر سے باہر گیا جو آج تک گھر واپس نہیں آیا جس کسی کو اس کے بارے میں علم ہو وہ اس نمبر پر رابطہ کریں محمد علی سلطان ولد محمد سلطان ساکن قلعہ شیر سنگھ مانگا منڈی لاہور۔

مزید : میٹروپولیٹن 4