حکومت نے عوام پر مہنگائی کا طوفان مسلط کر دیا،عابد صدیقی

  حکومت نے عوام پر مہنگائی کا طوفان مسلط کر دیا،عابد صدیقی

  



لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سیکرٹری اطلاعات عابد حسین صدیقی نے کہا ہے کہ معیشت کی بحالی کی آڑ میں حکومت نے عوام مہنگائی کا طوفان عوام پر مسلط کر دیا ہے جس سے عوام کی چیخیں نکل رہی ہیں۔

یہاں سے جاری ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں پر کنٹرول اور مہنگائی کیخلاف کم آمدنی والے اور غریب طبقے کو ریلیف پہنچانا موجودہ حکومت کے بس کی بات نہیں عوام کو مہنگا آٹا تو مل ہی رہا ہے دوسری طرف آٹے کی فراہمی بھی مشکل ہو گئی ہے

مزید : میٹروپولیٹن 4