ون ڈش کی خلاف ور زی پر دو میرج ہال سیل

ون ڈش کی خلاف ور زی پر دو میرج ہال سیل

  



لاہور(جنرل رپورٹر)ڈپٹی کمشنر دانش افضال کی ہدایت پر اے سی شالیمار مہدی مالوف اور اے سی رائیونڈ عدنان رشید کی زیر نگرانی ون ڈش ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے دوران انمول شادی ہال، بال روم میرج ہال کو سیل کر دیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4