آٹامہنگاہونے سے بازاروں میں سناٹاچھاگیا،ہیومن رائٹس مومنٹ

آٹامہنگاہونے سے بازاروں میں سناٹاچھاگیا،ہیومن رائٹس مومنٹ

  



لاہور(پ ر)آٹامہنگاہونے سے بازاروں میں '' سناٹا''چھاگیا ہے جبکہ وزیراعظم عمران خان پنجاب کے نااہل اورکمزورمنتظم اعلیٰ سردارعثمان بزدار کوہٹانے کی بجائے الٹااس کی شان میں قصیدے پڑھ رہے ہیں۔ عمران خان وضاحت کریں وہ کس بنیادپربزدارکوپنجاب میں برقراررکھیں گے ان خیالات کااظہار انٹرنیشنل ہیو من رائٹس موومنٹ کے مرکزی صدر محمدناصراقبال خان،مرکزی سیکرٹری جنرل محمدرضا ایڈووکیٹ،آرگنائزر محمدفیصل پاشا،مرکزی سینئر نائب صدورتنویرخان، مخدوم وسیم قریشی ایڈووکیٹ،محمداشرف عاصمی ایڈووکیٹ، مرکزی نائب صدورسلمان پرویز،ناصر چوہان ا یڈ و و کیٹ،ممتازاعوان،ملک شکیل اعوان و دیگر نے ایک بیان میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی نظام کی تبدیلی اورگڈگورننس کیلئے وفاق اورصوبوں کے منتظم تبدیل کرنااشدضروری ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4