وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اہم دورہ پر دوحہ پہنچ گئے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اہم دورہ پر دوحہ پہنچ گئے

  



دوحہ(آ ن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی اہم دورہ پر قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے۔دوحہ ہوائی اڈے پر وزارتِ خارجہ قطر کے اعلیٰ حکام،قطر میں پاکستان کے سفیر سید احسن رضا شاہ اور پاکستانی سفارت خانے کے سینئیر افسران نے وزیر خارجہ کا خیر مقدم کیا۔وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دوحہ میں اپنے قطری ہم منصب شیخ محمد بن عبدالرحمان بن جاسم الثانی سے اہم ملاقات کریں گے۔

شاہ محمود قریشی

مزید : صفحہ اول