امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج دوروزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گی

امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز آج دوروزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی) امریکی معاون نائب وزیرِ برائے جنوبی و وسط ایشیائی امور ایلس ویلز (آج)اتوار کو دوروزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گی۔ سفارتی ذرائع کے مطابق جنوری کی 19 سے 20 تاریخ تک ایلس ویلز پاکستان کا دورہ کریں گی۔دورہ پاکستان میں ایلس ویلز وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت اعلیٰ حکام اور سول سوسائٹی کے ارکان سے ملاقات کریں گی، جس میں دوطرفہ امور اور علاقائی معاملات زیرِ غور آئیں گے۔
ایلس ویلز

مزید :

صفحہ اول -