نوشہرہ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن

نوشہرہ،پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف سرچ آپریشن

  



پبی (نمائندہ پاکستان) تھانہ نوشہرہ کلاں پولیس کاجرائم پیشہ عناصرکے خلاف سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن.06 اشتہاری،01 منشیات فروش اور 10 مشتبہ گان گرفتار.ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کاشف ذوالفقار کے خصوصی احکامات پرجرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈوا ن جاری ایس ایچ او نوشہرہ کلاں جمشیدخان کی قیادت میں نوشہرہ کلاں کے حدود میں جرائم پیشہ عناصرکے خلاف سرچ اینڈسٹرائیک آپریشن۔6مجرمان اشتہاری گرفتار،01مشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار 2.2کلوگرام چرس برآمد۔10 مشتبہ افراد گرفتار گرفتارملزمان کوتھانہ نوشہرہ منتقل کرکے مقدمات درج کئے

مزید : صفحہ اول