ننکانہ صاحب،ملزمان نے فائرنگ کرکے سابق بہنوئی کوقتل کردیا

ننکانہ صاحب،ملزمان نے فائرنگ کرکے سابق بہنوئی کوقتل کردیا
ننکانہ صاحب،ملزمان نے فائرنگ کرکے سابق بہنوئی کوقتل کردیا

  



ننکانہ صاحب (ڈیلی پاکستان آن لائن)ننکانہ صاحب میں ملزمان نے فائرنگ کرکے سابق بہنوئی کو قتل کردیاجبکہ دوسراشخص زخمی ہو گیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ننکانہ صاحب میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیاگیا جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا،جاں بحق شخص کی شناخت فخرامام کے نام سے ہوئی جبکہ محبوب نامی شخص زخمی ہوا،تھانہ مانگٹانوالہ پولیس نے 5افرادکےخلاف مقدمہ درج کرلیا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق شخص نے2سال قبل ملزمان کی بہن سے پسند کی شادی کی تھی،ملزمان نے بہن کوزبردستی طلاق دلواکراسے بھی قتل کردیاتھا۔

مزید : علاقائی /پنجاب /ننکانہ صاحب