وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونےوالاجلسہ ملتوی

وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونےوالاجلسہ ملتوی
وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونےوالاجلسہ ملتوی

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کا 27 جنوری کو لاڑکانہ میں ہونے والاجلسہ ملتوی کردیاگیا،جلسہ وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیاگیا۔

نجی ٹی وی 92 نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا27 جنوری کولاڑکانہ میں جلسہ ملتوی کردیاگیا،جلسہ وزیراعظم کی مصروفیات کے باعث ملتوی کیاگیا،جلسہ فروری کے پہلے ہفتے میں ہونے کاامکان ہے ۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی