آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا

آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا
آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی نذر ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈبلن(ڈیلیپاکستان آنلائن)آئرلینڈ اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل بارش کی نذر ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نو وکٹوں کے نقصان پر 147 رنز بنائے، گرایتھ ڈیلینی 44 رنز کیساتھ ٹاپ سکورر رہے، ویسٹ انڈیز نے جواب میں 2.1 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 16 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی، ویسٹ انڈیزکے کیرن پولارڈ نے 4 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی، اس دور ان تیز بارش کے باعث گراؤنڈ میں پانی جمع ہوگیا اور میچ دوبارہ شروع نہ ہو سکا۔ یاد رہے کہ میزبان ٹیم آئرلینڈ کو تین میچز کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔

مزید :

کھیل -