فوٹو گرافی کے شائقین کیلئے اوپو رینو 5مارکیٹ میں دستیاب
لاہور(پ ر)اسمارٹ فون برانڈ اوپو نے OPPO Reno5کی آن لائن لانچنگ کے ذریعے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا ہے۔Renoسیریز کی مستقبل کی یہ نئی جہت اب مارکیٹ اور آن لائن خریداری کیلئے دستیاب ہے۔OPPO Reno5 8GB RAMاور 128GB ROMمحض59,999روپے میں دستیاب ہیں جو کہ صارفین کو“Picture Life Together""فراہم کرتی ہے۔Reno5کی خصوصیات میں انڈسٹری کی دو AI Mixed Portrait،ڈیول ویو وڈیو،اور Al Highlight Video کی سرکردہ خصوصیات شامل ہیں،جو کہ OPPO's advanced algorithms کو یکجا کرنے کیلئے انٹیلی جنٹ لائٹ ڈی ٹیکشن کا استعمال کرتا ہے،تا کہ آپ آسانی اور تیزی کے ساتھ پروفیشنل معیار کی وڈیو بنا سکیں۔جدید وڈیو گرافی کی ان خصوصیات کے علاوہ جدید Reno5الٹرا فاسٹ50Wفلیش چارج،ColorOS11.1,اور 90Hz Refresh rateکے ساتھ حیرت انگیز 6.43انچ کی AMOLEDڈسپلے سے مزین ہے۔