برج حوت،سیارہ مشتری،19فروری سے 20مارچ
خوبصورت دن ہے جس بات کا ڈر تھا وہ کل شام کو ہی ختم ہو گیا تھا۔ آج آپ کی پوزیشن بھی بہتر ہوگی اور ایک بڑا کام ہونے کا بھی امکان روشن نظر آتا ہے۔ ان شاء اللہ

You are subscribed Successfully