پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواورں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

پنجاب یونیورسٹی سے پانچ امیدواورں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے شکیلہ نور سندھو دخترچوہدری نور نبی سندھو کوپاکستان سٹڈیز،شائستہ جبیں دختر ظریف احمد زبیری کوکامرس،صائمہ بی بی دختر عبد العزیزکوایجوکیشن،خضر حیات ولد محمد عبداللہ کو اسلامک سٹڈیز اورمحمد اویس شوکت ولد چوہدری شوکت علی کواسلامک سٹڈیز کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔ڈگریاں حاصل کرنے والے تمام امیدواروں نے اپنی کامیابی پر خدا کاشکر ادا کرتے ہوئے اپنے سینئرز کا بھرپور شکریہ ادا کیا ہے۔