کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے جی او آر کا لو نی میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے حا فظ سمیر نامی شخص جاں بحق ہو گیا جسکی لاش کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ر ی ہے۔
گیس لیکچ
