وزیر اعلی آفس کے پروٹوکو ل آفیسر مبشر جاوید کے والد انتقال کر گئے وزیر اعلی عثمان بزدار کا اظہار تعزیت 

 وزیر اعلی آفس کے پروٹوکو ل آفیسر مبشر جاوید کے والد انتقال کر گئے وزیر اعلی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ آفس کے پروٹوکو ل آفیسر مبشر جاوید کے والد قضائے الہی سے انتقال کر گئے -وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدارنے مبشر جاوید کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے - وزیر اعلی عثمان بزدار نے مبشر حسین اور سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا ہے۔ وزیر اعلی عثمان بزدار نے اپنے تعزیتی پیغام میں دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطافرمائے-
 اظہار تعزیت 

مزید :

صفحہ آخر -