کورونا کے بلوجود معیشت بہتری رہی، پاکستان میں قانون پر عملداری کا فقدان: صدر مملکت 

کورونا کے بلوجود معیشت بہتری رہی، پاکستان میں قانون پر عملداری کا فقدان: صدر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (آئی این پی) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ایمان کی قوت سے انسان اچھائی کا راستہ اپناتا ہے، پاکستان میں قانون پر عملداری کا فقدان ہے جبکہ وقت کے ساتھ انسان میں معاشرتی بہتری آئی ہے، معاشرتی اور سماجی بہتری کیلئے علماء کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے۔پیر کوصدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشکل صورتحال کا سامنا کرنے سے بہتر ہے کہ پہلے احتیاط کرلی جائے جبکہ کورونا وباء کے دوران پاکستان پر خاص فضل رہا اور کورونا وباء کے باوجود معیشت بہتر رہی ہے۔
صدرمملکت