خیبر،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا جاں بحق 

خیبر،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


خیبر (بیوروپورٹ) لنڈیکوتل سلطان خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا جاں بحق ہو گیا. پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف آیف آئی آر  درج کرکے تفتیش شروع کر دی خیبر سلطان خیل میں رات 9 بجے کے قریب نامعلوم افراد نے ذاہد شاہ ولد بابو لال کو گولی مار کر قتل کر دیا18سالہ نوجوان کی لاش ریلوے لائن پر پڑی تھی ایک کارتوس کی خالی خول اور ایک کارتوس بھی جائے وقوعہ سے ملیمقامی لوگوں کے مطابق اس اندھے قتل کا سراغ لگاکر مجرموں کو سزا نہیں ملی تو ایسے مزید واقعات رونما ہو سکتے ہیں