پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  کا 38واں اجلاس آج ہو گا

   پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی  کا 38واں اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آئی این پی) پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا 38واں اجلاس (آج) منگل کو ہو گا جس میں وزارت مواصلات کے 2019-20کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا، کمیٹی اجلاس صبح ساڑھے گیارہ بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہو گا جس کی صدارت چیئرمین کمیٹی رانا تنویر حسین کریں گے۔
  پبلک اکاؤنٹس کمیٹی

مزید :

صفحہ اول -