ملتان: مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

  ملتان: مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (وقائع نگار)سی پی او نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیئے ہیں۔جاری احکامات کے مطابق سب(بقیہ نمبر51صفحہ 7پر)
 انسپکٹر فیضان رضا کو ایس ایچ او تھانہ بی زیڈ۔سب انسپکٹر امین کو ایس ایچ او تھانہ صدر۔سب انسپکٹر رانا رحمت علی کو ایس ایچ او تھانہ دولت گیٹ۔ٹی ایس آئی  یعقوب احمد کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ کپ۔ٹی ایس آئی زوہیب اشفاق کو ایڈیشنل ایس ایچ او تھانہ جلیل آباد تعینات کردیا ہے۔جبکہ انسپکٹر محمد افضل۔سب انسپکٹر بشیر احمد اور انسپکٹر اکرم کو پولیس لائن حاضری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
تبدیل