آوارہ کتوں کی بھرمار‘ حملے‘ 4 کمسن بچوں  سمیت 8 افراد شدید زخمی‘ ہسپتال منتقل

 آوارہ کتوں کی بھرمار‘ حملے‘ 4 کمسن بچوں  سمیت 8 افراد شدید زخمی‘ ہسپتال ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app



رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) آوارہ کتوں کے حملے جاری ہیں (بقیہ نمبر62صفحہ 7پر)
‘ 24 گھنٹوں کے دوران 4 کمسن بچوں سمیت 8 افراد کو کاٹ کر شدید زخمی کر دیا ہے‘ تفصیل کے مطابق سنی پل کا 12 سالہ عامر حسین تاج گڑھ کی 12 سالہ انیسہ کوٹ سمابہ کا 11 سالہ نقوی نیازی کالونی کی 3 سالہ مہرین بی بی گلشن اقبال کا 20 سالہ تنویر بستی گجراں کا 50 سالہ صدیقفتح پور قریشیاں کا 45 سالہ وزیر سنی پل کا 20 سالہ سمیل کو گلی سے گزرنے کے دوران آوارہ کتوں نے حملہ کر دیا اور انہیں کاٹ کر شدید زخمی کر دیا ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔
ہسپتال منتقل