براڈ کاسٹر‘ سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان بہاولپور  سید طارق حسین شاہ کی اہلیہ انتقال کرگئیں 

براڈ کاسٹر‘ سٹیشن ڈائریکٹر ریڈیو پاکستان بہاولپور  سید طارق حسین شاہ کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان(سپیشل رپورٹر)براڈکاسٹر،اسٹیشن ڈایریکٹر ریڈیو پاکستان بہاولپور سید طارق حسین شاہ کی اہلیہ انتقال کر گئیں۔(بقیہ نمبر68صفحہ 7پر)
مرحومہ کی نماز جنازہ آج بروز منگل دن ساڑھے گیارہ بجے عید گاہ خانیوال روڈ جبکہ دن دو بجے آبائی گاوں گنویں کوٹھی لسوڑی میں ادا کی جائے گی۔ وہ کافی عرصہ سے جگر کے عارضہ میں مبتلا تھیں۔
انتقال