گاڑیوں میں ”بم“ فٹ‘ ڈپٹی کمشنرز  کو فوری کارروائی کا حکم‘ ٹیمیں تیار

گاڑیوں میں ”بم“ فٹ‘ ڈپٹی کمشنرز  کو فوری کارروائی کا حکم‘ ٹیمیں تیار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (بیورو رپورٹ) حکومت پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزاورپولیس حکام کو حکم دیا کہ غیر معیاری (بقیہ نمبر43صفحہ 5پر)
ایل پی جی سلنڈر رکھنے والی مسافر گاڑیوں کیخلاف کارروائی کی جائے اور انکو فوری طور پر تھانوں میں بند کریں تاکہ حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع کو روکنے میں مدد مل سکے۔ غفلت یاکوتاہی برتنے والے افسران کے خلاف بھی کارروائی کرکے رپورٹس ارسال کی جائیں۔
ٹیمیں تیار