الشمس چوک: پولیس رویہ کیخلاف خاتون  کا احتجاج‘ خود کو آگ لگانے کی کوشش

  الشمس چوک: پولیس رویہ کیخلاف خاتون  کا احتجاج‘ خود کو آگ لگانے کی کوشش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اوچ شریف (نامہ نگار)الشمس چوک پر پولیس کے رویہ کے خلاف خاتون نے خود کو آگ لگاکر خود سوزی کی کوشش ہے(بقیہ نمبر9صفحہ 5پر)
۔ شہریوں نے مداخلت کرکے خاتون کو خود کو آگ نہ لگانے دی۔ راشدہ بی بی کے مطابق پولیس نے بیٹی کے خاوند سے پیسے لے کر اسکے بے گناہ بیٹے کو حوالات میں بند کر دیا ہے جبکہ اسکا بیٹا بے قصور ہے اس پر کسی قسم کا کوئی مقدمہ بھی درج نہیں ہے۔ بعد ازاں عوام کی منت سماجت اور پولیس اہلکاروں کی اسے انصاف دلانے کی یقین دہانی پر خاتون نے خود سوزی کا فیصلہ موخر کردیا۔ایس ایچ او تھانہ اوچ شریف سجاد سندھو نے موقف میں بتایا کہ کہ میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا تھا۔ خاتون کے خاوند کے خلاف ایکشن لے لیا ہے۔ 
کوشش