بہاولپور ڈویژن: اپلائیڈ فار موٹر سائیکل  کاروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

  بہاولپور ڈویژن: اپلائیڈ فار موٹر سائیکل  کاروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) حکومت نے ہائی وے پر اپلائیڈ فار(بقیہ نمبر19صفحہ 5پر)
 موٹر سائیکل اور کاروں کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔حکومت پنجاب کی ہدایت پروزارت داخلہ نے ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ اس دوران بہاولپورڈویژن کے تینوں اضلاع میں بغیر نمبر پلیٹ یا اپلائیڈ فار گاڑیاں لے کر سرِعام گھومنے افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔دورانِ چیکنگ موٹر سائیکل اور کاروں کی مکمل تلاشی لیکر مشکوک اور بغیر نمبر پلیٹ گاڑیوں کو فوری طور پربلا تفریق بند کیا جا ئے۔ 
اپلائیڈ فار