واٹر سپلائی‘ سیوریج منصوبے جلد مکمل کرنیکا حکم

واٹر سپلائی‘ سیوریج منصوبے جلد مکمل کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان(نمائندہ پاکستان) حکومت نے صوبہ بھرکی ضلع انتظامیہ اور میونسپل کارپوریشن حکام کوحکم نامہ جاری کیاہے(بقیہ نمبر28صفحہ 5پر)
 کہ شہری مفادسے متعلقہ سکیموں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے ترقیاتی کاموں کے معیارکوہرحال میں برقراررکھنے کے ساتھ ساتھ اپنے اضلاع میں واٹرسپلائی اورسیوریج کے جاری منصوبوں کوشیڈول ٹائم میں مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے غفلت برتنے والے افسران سے کسی قسم کی رعایت نہ برتی جائے گی حکومتی احکامات پرعملدرآمدکے لیے ضلعی حکومت نے متعلقہ حکام کوآگاہ کردیاہے۔
سیوریج منصوبے