پنجاب میں دارالامانوں کی مانیٹرنگ شروع

  پنجاب میں دارالامانوں کی مانیٹرنگ شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 رحیم یارخان (نمائندہ پاکستان) پنجاب کے تمام اضلاع میں قائم دارالامانز کی مانٹیرنگ اور ایویلویشن شروع ہوگئی ہے(بقیہ نمبر24صفحہ 5پر)
 تاکہ پتہ چل سکے کہ حکومت کی جانب سے جو کم از کم سٹینڈرزمقرر کیے گئے ہیں ان پر کہاں تک عمل کیا جا رہا ہے اور آئندہ چھ ماہ کے لیے کیا ٹارگٹ سیٹ کیے جائیں۔ اس کے علاوہ اس وقت دارالامان میں رہنے والی خواتین اور سٹاف کی لیگل اور خواتین لاز پر ٹریننگ بھی کروائی جا رہی ہے۔
مانیٹرنگ شروع