محکمہ تعلیم سکولز: تعلیمی اداروں  سے اکاؤنٹس کی تفصیل طلب

محکمہ تعلیم سکولز: تعلیمی اداروں  سے اکاؤنٹس کی تفصیل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (سپیشل رپورٹر) محکمہ تعلیم سکولز نے صوبے بھر کے سکولوں سے اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کرلیں، کون سا اکانٹ جاری رکھنا چاہتے ہیں اس کی تفصیل بھی بتانا ہوگی، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام سکولز اپنے ڈی ڈی او، این ایس بی اور ایف ٹی ایف وغیرہ طرز کے اکانٹس کی تفصیل ارسال کریں اوران کا موجودہ سٹیٹس بھی بتایا جائے، نیز ان میں سے کون کون سے اکانٹس جاری رکھنا چاہتے اور کیوں رکھنا چاہتے ہیں اس کی تفصیل بھی بتائی جائے۔یہ معلومات 2 روز میں سی ای او آفس میں جمع کرائی جائے۔
تفصیل طلب

مزید :

صفحہ اول -