سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی سندھ سے امیدواروں کی فہرست وزیراعظم کوارسال

سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی سندھ سے امیدواروں کی فہرست وزیراعظم کوارسال
سینیٹ الیکشن،پی ٹی آئی سندھ سے امیدواروں کی فہرست وزیراعظم کوارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سینیٹ الیکشن کیلئے پی ٹی آئی سندھ سے امیدواروں کی فہرست وزیراعظم کوارسال کردی گئی۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق امیدواروں میں حفیظ شیخ،حنیدلاکھانی،محمودمولوی،اشرف قریشی،ثمرعلی خان،سیف اللہ شامل ہیں،ٹیکنوکریٹ نشست پرحفیظ شیخ،جنرل نشست پرحنیدلاکھانی،محمودمولوی فیورٹ قراردیئے گئے ہیں،حفیظ شیخ لاڑکانہ،حنیدلاکھانی کراچی،محمودمولوی کا شکارپورسے تعلق ہے۔