کپاس کی پیداوار تین دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی

کپاس کی پیداوار تین دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی
کپاس کی پیداوار تین دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ویب ڈیسک) حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث ملک میں کپاس کی پیدا وار پچھلی تین دہائیوں کی کم ترین سطح پر آگئی ہے، حکومت کاٹن سپورٹ پرائس کا اعلان کاٹن سیزن سے پہلے کرے،پاکستان کاٹن جنرزایسوسی ایشن کے چیئرمین ڈاکٹر جسومل اور دیگر نے پیر کو کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دنیا بھر میں چوتھے نمبر پر کاٹن پیداوار کرنے والا ملک تھا مگر حکومتی ناکام پالیسیوں کے باعث ملک میں روئی کی پیداوار میں ریکارڈ کمی ہوئی ہے۔