پاکستان اصلاحات والے عالمی ممالک میں چھٹے، جنوبی ایشیا میں پہلے نمبر پر آگیا

پاکستان اصلاحات والے عالمی ممالک میں چھٹے، جنوبی ایشیا میں پہلے نمبر پر آگیا
پاکستان اصلاحات والے عالمی ممالک میں چھٹے، جنوبی ایشیا میں پہلے نمبر پر آگیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اصلاحات والے عالمی ممالک میں چھٹے اورجنوبی ایشیا میں پہلے نمبر پر آگیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کاکہناہے کہ برآمدات سے متعلق کاغذی سے کم کرکے 24 گھنٹے رہ گئی ، اسی طرح درآمدات سے متعلق کاغذی کارروائی کاوقت143 سے کم کرکے 24 گھنٹے کردیا۔

ایف بی آر کاکہناہے کہ سرحد پر تمام قانونی تقاضے 120 کے بجائے 24 گھنٹے میں ہورہے ہیں ،سنگل ونڈو کے تحت 46 محکموں اور اداروں کو ضم کردیاگیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -