شہری پرتشدد، عدالت کا کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم 

شہری پرتشدد، عدالت کا کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم 
شہری پرتشدد، عدالت کا کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنےکاحکم 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شہری پر تشدد پر پی ٹی آئی ایم این اے کنول شوذب کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کی سماعت ہوئی، عدالت نے کنول شوذب کیخلاف مقدمہ درج کرنے کاحکم دیدیا،عدالت نے پولیس کو قانون کے مطابق کارروائی کاحکم دیدیا۔