جعلی اکاﺅنٹس کیس، بارہواں ریفرنس دائر ،مراد علی شاہ نامزد 

جعلی اکاﺅنٹس کیس، بارہواں ریفرنس دائر ،مراد علی شاہ نامزد 
جعلی اکاﺅنٹس کیس، بارہواں ریفرنس دائر ،مراد علی شاہ نامزد 

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیب نے جعلی اکاﺅنٹس کیسز میں بارواں ریفرنس دائر کر دیاہے جس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو نامزد کیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال پر ریفرنس دائر کیا گیاہے ،نیب نے وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت اسلام آباد میں دائر کیا ، ریفرنس میں مراد علی شاہ اور عبدالغنی مجید سمیت 17 ملزموں کو نامزد کیا گیاہے ۔ نیب ریفرنس میں کہا گیاہے کہ سندھ میں توانائی منصوبوں میں خلاف ضابطہ فنڈز جاری کیے گئے ۔

مزید :

قومی -