لاہور سے کینیڈا جانے والا پی آئی اے کا طیارہ برفباری کی زد میں آ گیاپھر پائلٹ نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے 

لاہور سے کینیڈا جانے والا پی آئی اے کا طیارہ برفباری کی زد میں آ گیاپھر ...
لاہور سے کینیڈا جانے والا پی آئی اے کا طیارہ برفباری کی زد میں آ گیاپھر پائلٹ نے کیا کیا ؟ جان کر آپ بھی داد دیں گے 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کا طیارہ برفباری کی زد میں آ گیا لیکن پائلٹ نے کمال مہارت دکھاتے ہوئے جہاز کو بحفاظت لینڈ کر وا دیا ۔

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی پرواز 797 لاہور سے ٹورنٹو جار رہی تھی ، بوئنگ طیارہ اپنی منزل ٹورنٹو ایئر پورٹ کے قریب پہنچا تو برفباری شروع ہو گئی اور مسافر طیارہ برفباری میں پھنس گیا ، پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت ٹورنٹو ایئر پورٹ پر لینڈ کروا دیا ، لینڈنگ کے بعد عملے نے رن وے کو ہنگامی بنیادوں پر مشینری کے ذریعے کلیئر کیا ۔

مزید :

قومی -