پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کی کیا صورتحال رہی؟ آپ بھی جانیے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز مندی کا رحجان رہا۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ 100 انڈکس میں مجموعی طور پر673 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ آج (بدھ کو) جب کاروبار کا آغاز ہواتو 100 انڈکس 45ہزار507 کی سطح پر تھا۔ایک وقت میں کاروبار کا مثبت رحجان بھی دیکھنے میں آیا اور 100 انڈکس 45ہزار575 کی سطح پر پہنچ گیا تاہم اس کے بعد 100 انڈکس میں مسلسل کمی ہوئی۔ جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو100 انڈکس 44ہزار833 کی سطح پر تھا۔

مزید :

قومی -