پی ایس ایل سیون، کتنے فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت ہوگی؟ اہم خبر آگئی

پی ایس ایل سیون، کتنے فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت ہوگی؟ اہم ...
پی ایس ایل سیون، کتنے فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت ہوگی؟ اہم خبر آگئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی ا و سی) نے پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) سیون کے پہلے مرحلے میں 25 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت دیدی ہے۔

ا س سے قبل 100 فیصد تماشائیوں کو گراؤنڈ میں داخلے کی اجازت دی گئی تھی تاہم کورونا کیسز میں اضافے کے پیش نظر تماشائیوں کی تعداد کو کم کردیا گیا ہے۔میچز کے دوران کورونا ایس او پیز پر عمل کروانا پی سی بی کی ذمہ داری ہوگی۔صرف ویکسی نیٹڈ افراد ہی گراؤنڈ میں داخل ہوسکیں گے جبکہ ماسک پہننا بھی ضرور ہوگا۔

مزید :

کھیل -