اداکارہ حرا مانی کورونا کا شکار ہوگئیں

اداکارہ حرا مانی کورونا کا شکار ہوگئیں
اداکارہ حرا مانی کورونا کا شکار ہوگئیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی معروف اداکارہ حرا مانی کورونا کا شکار ہوگئیں ہیں۔

اداکارہ حرا مانی نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی اور مداحوں کو خبر دیتے ہوئے لکھا کہ ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ہے۔انہوں نے اپنے  مداحوں سے دعاؤں کی درخواست کرتے ہوئے لکھا کہ فیس ماسک کا استعمال ضرور کریں اور اپنے بچوں سمیت اہل خانہ کا خیال رکھیں، کورونا سے تحفظ کی تمام احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کریں۔

مزید :

تفریح -کورونا وائرس -