شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار کوبڑی سزا مل گئی 

 شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار کوبڑی سزا مل گئی 
 شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار کوبڑی سزا مل گئی 
سورس: twitter

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ڈپٹی انسپکٹر جنرل(ڈی آئی جی) ٹریفک نے شہری کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار کو فوری طور پرمعطل کردیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس کی ایک ویڈیو سوشل میڈ یا پر وائرل ہوئی تھی جس میں ٹریفک پولیس اہلکار نے دوران کارروائی ایک شخص کو تھپڑ مارتے ہوئے دکھایا گیاتھا۔مذکورہ واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی ٹریفک نے متعلقہ اہلکار کو معطل کرکے ڈی ایس پی ایڈمن کو دو یوم میں رپورٹ دینے کا حکم دیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -