سانحہ مری ، کس محکمے کے کون کون سے افسران معطل ہوئے؟ تفصیلات جانیے

سانحہ مری ، کس محکمے کے کون کون سے افسران معطل ہوئے؟ تفصیلات جانیے
سانحہ مری ، کس محکمے کے کون کون سے افسران معطل ہوئے؟ تفصیلات جانیے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سانحہ مری کی تحقیقاتی رپورٹ مکمل ہونے کے بعد مختلف محکموں کے 15 افسران کو معطل کردیا گیا ہے۔

جن افسران کو معطل کیا گیا ہے ان میں کمشنر راولپنڈی، ڈپٹی کمشنر راولپنڈی، اے سی مری،سی ٹی او راولپنڈی، سی پی او راولپنڈی، اے ایس پی مری، ایس پی ہائی وے سرکل، ڈی ایس پی ٹریفک مری، انچارج ریسکیو مری،ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے پنجاب، ڈویژنل فاریسٹ آفیسر، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر راولپنڈی، ایس ای ہائی وے راولپنڈی، ایس ڈی او ہائی وے مکینکل مری اورایکسین ہائی وے راولپنڈی شامل ہیں۔

مزید :

قومی -