وزیراعظم اپنے اہم مشیر کی کارکردگی سے ناخوش،متبادل کی تلاش شروع

وزیراعظم اپنے اہم مشیر کی کارکردگی سے ناخوش،متبادل کی تلاش شروع
وزیراعظم اپنے اہم مشیر کی کارکردگی سے ناخوش،متبادل کی تلاش شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن  لائن) وزیراعظم عمران خان نے مشیر احتساب شہزاد اکبر کی کاکردگی سے ناخوش ہیں۔
نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق  کابینہ اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  اربوں کی چوری کرنے والے تاثر دے رہے ہیں کہ اُن کا دامن صاف ہے اور اس کی وجہ  اوپن اینڈ شٹ کیسز کے تاحال منطقی انجام تک نہ پہنچانا ہے۔ وزیراعظم نے شہزاد اکبر کے متبادل کے لیے متعدد افراد کی انٹرویو بھی کرلیے جنہوں نے وزیراعظم کو احتساب کے عمل کو آگے بڑھانے کے بریفنگ بھی دی ہے۔

مزید :

قومی -