وفاقی وزیر خزانہ کورونا کا شکارہوگئے

وفاقی وزیر خزانہ کورونا کا شکارہوگئے
وفاقی وزیر خزانہ کورونا کا شکارہوگئے

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیرخزانہ نے آج اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔وفاقی وزیر خزانہ نے خود کو گھر پر قرنطینہ کرلیا ہے۔وہ سرکاری امور گھر سے ہی سرانجام دیں گے۔

مزید :

قومی -کورونا وائرس -