لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزارت ٹورازم، آرکیالوجی اور میوزیمزکا اضافی چارج دے دیا گیا۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی منظوری کے بعد ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔