پنجاب اسمبلی میں حکومت نے پمفلٹس کاسہارا لے لیا

پنجاب اسمبلی میں حکومت نے پمفلٹس کاسہارا لے لیا
پنجاب اسمبلی میں حکومت نے پمفلٹس کاسہارا لے لیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ حکومت کی طرف سے اراکین کو سوالوں کے جو اب محکمے کی فراہم کردہ معلومات کے بجائے اشتہارات اور پمفلٹس کاسہارالے کے دیے گئے آٹی ڈیپارٹمنٹ کے بارے میں سوالوں کے جواب دیتے ہوئے محکمہ پلا ننگ اینڈ ڈویلپمنٹ کے پارلیمانی سیکرٹری راناتنویر ناصر کو محکمے کی طرف سے بروقت چٹیں موصو ل نہ ہوئیں توانہوں نے مختلف اوقات میں شائع ہونے والے پمفلٹس اور اشتہارات کاسہارالے لیا مگر اس میں پہلی وہ چاہامگر بُری طرح ناکام رہے ۔

مزید :

لاہور -