پیرپگاڑا کی ہمشیرہ مدینہ منورہ میں ٹریفک حادثے میںجاںبحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)مدینہ منورہ میںٹریفک حادثے میں پیر صاحب پگاڑا شریف کی چھوٹی ہمشیرہ انتقال کرگئیں۔ اہل خانے نے انکی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایاہے کہ وہ عمرے ادائیگی کے لیے گئی تھیں جہاں حادثے کاشکارہوگئیں، صدرمملکت نے میت وطن واپس لانے کیلئے خصوصی اقدامات کی ہدایت کردی ہے۔