صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

صدر سے وزیراعظم کی ملاقات، ملکی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال

  

اسلام آباد (آن لائن) صدر آصف علی زرداری سے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملاقات کی‘ ملاقات میں ملک کی مجموعی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے صدر مملکت کو اپنے دورہ سعودی عرب پر اعتماد میں لیا‘ ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ افغانستان کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔

مزید :

صفحہ اول -