لیسکو چیف نے ناقص کارکردگی پر معطل ہونیوالے پانچ ایس ڈی اوز بحال کردیئے

لیسکو چیف نے ناقص کارکردگی پر معطل ہونیوالے پانچ ایس ڈی اوز بحال کردیئے

  

لاہور ( کامرس رپورٹر ) لےسکو چےف شرافت سےال نے چند روز قبل ناقص کار کر دگی پر 23اےس ڈی اوز کو معطل کر دےا تھاجن مےں سے پانچ اےس ڈی اوز کو گذشتہ روز لےسکو چےف نے دوبارہ بحال کر دےا جن مےں اےس ڈی او رستم علی جو کہ معطلی کے وقت سب ڈوےثر ن کوٹ عبدالمالک مےں تعےنات تھے اُن کو سب ڈوےثر ن کر ےم پارک ، اےس ڈی او اصغر سکھےرہ جو کہ معطلی کے وقت سب ڈوےثر ن سےد پور تعےنات تھے سب ڈوےثر ن جےا موسیٰ لگا دےا گےا جبکہ اےس ڈی او جنےد اقبال سب ڈوےثر ن شےروالہ اےس ڈی او بابر عتےق سب ڈوےثر ن چاہ مےرہ ، اےس ڈی او ذکاءاﷲ سب ڈوےثر ن شرقپور مےں ہی معطل ہو ئے تھے اور ان تمام کوان ہی سب ڈوےثر ن مےں دوبارہ تعےنات کر دےا گےا ہے جبکہ انکوائری جاری رہے گی۔

مزید :

صفحہ آخر -