شامل خان اور کرن شاہ پیار بے شمار کے مرکزی کرداروں کیلئے کاسٹ

شامل خان اور کرن شاہ پیار بے شمار کے مرکزی کرداروں کیلئے کاسٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آن لائن) کامیڈی ڈرامہ سیریل پیار بےشمار میں مرکزی کرداروں کیلئے کرن شاہ کو کاسٹ کرلیا گیا ہے دیگر کاسٹ میں وہاج خان ، جھلک سنیل اور سمیرا ریشماں ملک حنیف ضیاء اور زبیر خالد شامل ہیں ڈرامے اور ڈائریکٹر شاہد نذیر خان ہیں ڈرامے کی ریکارڈنگ کا آغاز کل سے مری میں ہوگا دریں اثناءگزشتہ روز راولپنڈی میں پیار کا ٹائل سانگ عادل خورشید کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا جس کا میوزک جبران نے تیار کیا تھا ۔

مزید :

کلچر -