کسان بورڈ پاکستان کا ڈاکٹر سےد وسےم اختر سے اظہار تعزےت

کسان بورڈ پاکستان کا ڈاکٹر سےد وسےم اختر سے اظہار تعزےت

  

لاہور (ثناءنےوز) کسان بورڈ پاکستان کے رہنماﺅں صدر سردار ظفر حسےن ، جنرل سےکرٹری ملک محمد رمضان روہاڑی، نائب صدر سرفراز احمد خاں، خاجی محمد رمضان سےکرٹری اطلاعات، محمد رفےق بٹ، عرفان محمود، فےاض احمد نے امےر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر سےد وسےم اختر کے بھانجے عبداللہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت مےں جگہ دے اور لواحقےن کو صبر جمےل عطا کرے۔ آمےن

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -